My Blog

My WordPress Blog

تازہ ترین, شوبز

پاکستان کے مشہور اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا ہے

پاکستان کے مشہور اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا ہے

پاکستان کے مشہور اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا ہے

پاکستان کی مشہور اداکار اور گلوکار جو کہ محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے لاہور کے فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔

پاکستان کے مشہور اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے بیرسٹر احتشام امیرالدین کی وساطت سے لاہور کی فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے کہا کہ مشہور اداکار محسن عباس جو کہ ان کے شوہر بھی ہے انہوں نے ان پر شدید تشدد کیا ہے ۔

فاطمہ سہیل نے کہا کہ محسن عباس نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور میں اس کے ساتھ مزید نہیں رہنا چاہتی، اس کے علاوہ مذید الزمات لگاتے ہوئے کہا کہ محسن کے دوسری لڑکی کے ساتھ تعلقات بھی ہیں۔

فاطمہ نے عدالت میں خلع کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے ڈگری جاری کرے۔ اس سے قبل فاطمہ اپنے شوہر محسن عباس حیدر پر الزام عائد کیا تھا اور کہا تھا کہ حاملہ ہونے کے باوجود محسن نے انہیں بدترین جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ اور ان کے ساتھ بہت زیادہ پیسوں کی ہیر پھیربھی ہیں ۔ اور ان سب کے ساتھ ساتھ فاطمہ نے اپنے شوہر محسن پر ماڈل نازش جہانگیر کے ساتھ ناجائز تعلقات کابھی الزام لگایاتھا۔

مشہور اداکارہ فاطمہ نے اپنے شوہر محسن عباس حیدر پر تشدد اور دھمکیوں کی ایف آئی آر درج کرائی دی تھی۔ دونوں مہشہور اداکارہ محسن عباس اور فاطمہ سہیل کا کیس لاہور کی عدالت میں ہے

Leave a Reply

Theme by Anders Norén