My Blog

My WordPress Blog

Uncategorized, تازہ ترین, شوبز

پاکستان کے مشہور اداکار جنید خان، پاکستان کی مشہور اداکارہ منشا پاشا کے ساتھ فلم ڈیبیو کو تیار

پاکستان کے مشہور اداکار جنید خان، پاکستان کی مشہور اداکارہ منشا پاشا کے ساتھ فلم ڈیبیو کو تیار

پاکستان کے مشہور اداکار جنید خان، پاکستان کی مشہور اداکارہ منشا پاشا کے ساتھ فلم ڈیبیو کو تیار

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار جیند خان نے گلوکاری کے بعد اب ڈرامہ کی انڈسٹری میں بھی اپنا قدم رکھا اوروہ اپنی اداکاری کو ڈرامہ میں بھی منوانے میں کامیاب رہے ۔

پاکستان کے مشہور اداکار اور گلوکار جنید خان نے اس خبر کی تصدیق کی کہ وہ ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے بعد اب جلد فلم میں اداکاری کے جوہر دیکھانے والے ہیں ۔

جبکہ پاکستان اداکارہ منشا پاشا کی یہ تیسری فلم ہوگی اس سے قبل انہوں نے پاکستانی فلم ’چلے تھے ساتھ‘ اور ’لال کبوتر ‘میں میں کردار ادا کیا تھا ۔

جبکہ اس سے قبل پاکستان کے مشہور اداکار اور گلوکار جنید خان کئی مشہور ڈرامے سن یارا، کم ظرف ، ہانیہ، خسارہ ، ٹھیس میں اپنی بہترین اداکاری کئ جوہر دیکھا چکے ہیں جبکہ ان دنوں پاکستان میں ان کا ڈرامہ یاریاں بھی شائقین میں بے حد مشہور اورمقبول ہورہا ہے۔

Leave a Reply

Theme by Anders Norén