My Blog

My WordPress Blog

تازہ ترین, شوبز

فضا علی والد بہت ظالم تھے اور والدہ پر تشدد کیا کرتے تھے

فضا علی والد بہت ظالم تھے اور والدہ پر تشدد کیا کرتے تھے

فضا علی والد بہت ظالم تھے اور والدہ پر تشدد کیا کرتے تھے

پاکستان کی مشہور اداکار فضا علی نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ان کے والد بہت ہی غریب انسان تھے اور وہ ہر وقت ان کی والدہ سے پیسے مانگتے رہتے تھے ۔ اور جب ان کی والدہ ان کو پیسے نہیں دیتی تھی تو وہ ان پر شدید تشدد کرتے تھے۔

پاکستان کی مشہور اداکار فضا علی نےمزید کہا کہ وہ پچپن سے اپنے سب دوستوں کو کہتی تھی کہ ان کے والد کا انتقال ہو گیا ہے جبکہ وہ اپنی زندہ ہی تھے۔ پاکستان کی مشہور اداکار فضا علی نےمزید کہا کہ ان کی والدہ ایک امیر گھر سے تعلق رکتھی تھی جبکہ ان کا والد بہت غریب تھے اور ان کے والدہ سے ہر وقت پیسے مانگتے رہتے تھے۔ اور ان کے والد ان کی والدہ پر شدید تششد کرتے تھے۔

Leave a Reply

Theme by Anders Norén