My Blog

My WordPress Blog

تازہ ترین, شوبز

پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر خوشخبری

پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر خوشخبری

پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر خوشخبری

پاکستان کے معروف اداکار جوڑے ایمن خان اور منیب بٹ کے یہاں ایک خوبصورت بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ دنیا بھر کے مداحوں کو اس خوشخبری کی اطلاع منیب بٹ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پردی ہے۔ پاکستان کے معروف اداکار جوڑے ایمن خان اور منیب بٹ نے بیٹی کا نام امل رکھا ہے۔

پاکستان کے مشہور اداکار منیب بٹ نے لکھا ہے کہ ’’میرے پاس اپنے احسسات بیان کرنے کرنے کیلئے کوئی الفاظ نہیں ہیں۔ اللہ تعالی نے آج مجھے سب سے قیمتی تحفے سے بھی نوازا دیا ہے۔ میری بیٹی ’’ امل منیب‘‘ میرے لیے خدا کی سب سے بڑی نعمت ہے ۔

پاکستان کے معروف اداکار جوڑے ایمن خان اور منیب بٹ کی منگنی جنوری 2017 میں ہوئی تھی، دونوں کی شادی کی تقریبات کا آغاز اکتوبر 2018 کے آخر میں لاہور میں ڈھولکی کی تقریب سے ہوا تھا، جس کے بعد کراچی میں سلمبر پارٹی، برائیڈل شاور، ایمن اور ان کی جڑواں بہن منال کی سالگرہ کی تقریب، پری ویڈنگ پارٹی، منیب کی مایوں، ایمن کی مایوں اور بارات سے قبل دونوں کی مشترکہ مہندی کی تقریب بھی رکھی گئی تھی۔ایمن خان اور منیب بٹ کا ولیمہ 2 دسمبر 2018 کو ہوا تھا۔

Leave a Reply

Theme by Anders Norén