My Blog

My WordPress Blog

شوبز

اداکارہ ثناء جاوید کے مداحوں کیلئے خوشخبری ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے کا اعلان کر دیا

اداکارہ ثناء جاوید کے مداحوں کیلئے خوشخبری ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے کا اعلان کر دیا

اداکارہ ثناء جاوید کے مداحوں کیلئے خوشخبری ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے کا اعلان کر دیا

پاکستان کی مشہور اور نامور اداکارہ ثناء جاوید کا آفیشل اکاؤنٹ صرف فیس بک اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تھا لیکن اب وہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بھی سب سے رابطے میں رہیں گی۔پاکستان کی مشہور اور نامور اداکارہ ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر اپنے ٹوئٹر پروفائل کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ‘ آخرکار میں نے بھی ٹوئٹر جوائن کرلیا ہے’۔

پاکستان کی مشہور اور نامور اداکارہ ثناء جاوید نے مداحوں کو بطور ٹوئٹر فالوورز دیکھنے کی امید کا بھی اظہار کیا۔گزشتہ برس ثناء جاوید کا جیو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا ڈرامہ سیریل ‘خانی’ بے حد مقبول اور شہرت کی بلندیوں پر گیا جسے بین الاقوامی سطح پر بھی خوب پزیرائی ملی۔

Leave a Reply

Theme by Anders Norén